میں رائے ناصرزمان پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج گوگیراضلع اوکاڑہ، آپ کو کالج ھذا میں داخلہ لینے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔اوردعا گوہ ہوں کہ عظیم روایات کے حامل اس ادارے میں تعلیم حاصل کرنا آپ کے لئے خوش آئند ہو
"ایمان،اتحاد۔تنظیم" قائد کے پیغام ایک جامع پیغام ہے،جوکہ انفرادی اوراجتماعی طورپہ قوم کی کامیابی کا کلید ہے۔اسی پیغام پرعمل کرتے ہوئے ہم کالج میں طلبہ کی کردارسازی کوبنیادی اہمیت دیتے ہیں۔اوران کی اخلاقی خوبیوں کوپروان چڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔جس سے نہ صرف ملی جذبوں کوفروغ ملے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہم ایک منظم قوم تشکیل دیتے ہوئے ملکی تعمیروترقی میں اہم کرداراداکرسکتے ہیں۔اوراسی طرزِعمل کی بدولت کالج ہذا کوایک عظیم ادارہ کی صورت دینے میں کامیاب ہوسکیں گے
No contents found.
No contents found.
No contents found.
NASIR ZAMAN
PRINCIPAL
GOVERNMENT ASSOCIATE COLLEGE,
GOGERA, OKARA
© GOVT. ASSOCIATE COLLEGE GOGERA 2022-2025
Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft
Designed by HTML Codex